معاہدۂ جاریہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - روزمرہ معاملات کے متعلق معاہدہ یا عہدو پیماں جو غیرمعینہ مدت کے لیے ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - روزمرہ معاملات کے متعلق معاہدہ یا عہدو پیماں جو غیرمعینہ مدت کے لیے ہو۔